ایران میں عام انتخابات کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا ایران میں عام انتخابات کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا آج اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
امریکی فوجی افسر کی خود سوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی رسوائی کا سبب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
مغربی میڈیا نےایران میں ہونے والے الیکشن میں لوگوں کی پرجوش شرکت اور پولنگ اسٹیشن پر رش کو بیان کرتے ہوئے لوگوں کی اس موجودگی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی اور عالمی اتھارٹی میں اضافے کا ایک عنصر قرار دیا۔
پاسبان مرکز گلیانہ کے افتتاح کے موقع پر چوہدری ضیا محی الدین ضلعی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی گجرات ، عامر مشتاق شانی اور دیگر مہمانون کا استقبال کیا جا رہا ہے اس موقع پر مہمانان گرامی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
محترمہ تاشفین صفدر اور محترمہ سلمی ہاشمی خواتین کی مخصوص نشستوں پر ارکین پنجاب اسمبلی منتخب :غلام مصطفی ملک مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ
ساؤتھ افریقہ میں مقیم معروف پاکستانی بزنس مین میاں نصیر کی جانب سےمس پاکستان ورلڈ شفینہ شاہ کے اعزازمیں میں پرتکلف عشائیہ