ایران اور عمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کے لئے بین الاقوامی اداروں کی مداخلت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
گورنر پنجاب نے کرامت اللہ چودھری کو ستارہ خدمت سے نوازا، احًمد رضابٹ، عزیزالرحمان مجاہد، ڈاکٹر اعجاز بشیراوردیگر کی طرف سے مبارکباد
آسٹریا میں نوروز کی تقریب آسٹریا میں ایران کے سفارت خانے کی کوششوں سے مختلف بیرونی سفرا کی شرکت سے نوروز کی ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔