حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے، چودھری شجاعت حسین.پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام قوتیں مل بیٹھ کر پاکستان کا سوچیں۔
اسلام عورت کی بنیادی ضروریات کی تکمیل اور محفوظ ماحول کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری قرار دیتا ہے- ثمینہ سعید ہوشربا مہنگائی , لاقانونیت اور طبقاتی کشمکش عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستانی عورت کے سلگتے مسائل ہیں – ثمینہ سعید