ایران میں عام انتخابات کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا ایران میں عام انتخابات کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا آج اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کسگمہ ہیلتھ اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد مصطفی کی قیادت میں وفد نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔وفد میں جنرل سیکرٹری ربنواز خان ،ممبر محفوظ عالم ،اکاؤنٹ آ فیسر محمد شہباذ نوشاہی سی ای او ایم آئی اے ٹی UK ڈاکٹر عبدالرشید گیٹراڈ ،سی آی او اوک ٹری ٹرسٹUK ڈاکٹر این چارلس رابرٹسن اور مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہUK شامل تھے