نیویارک: اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کےسفیر کو باہر نکال دیا گیا۔
*حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی امریکہ کے تنظیمی دورے سے وطن واپس پہنچ گئیں*
*سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کا دورہ امریکہ، نیو یارک میں اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے تحت اسلامک سینٹر،استقبال رمضان پروگرام ،فیملی ٹرانزیشنل ہوم کا دورہ اور خواتین سے ملاقاتیں **