غزہ میں آگ وخون کی بارش،جماعت اسلامی21مئی کویکجہتی فلسطین ڈے منائے گی،ڈاکٹرطارق سلیم امیرجماعت سراج الحق سمیت فلسطینی عمائدین، مذہبی وسیاسی جماعتوں کے قائدین سینٹورس تا ڈی چوک لبیک القدس ریلی کی قیادت کریں گے اسرائیل شیرخواربچوں کاقاتل،میڈیاہاؤس اورہاسپٹل بھی فضائی حملوں سے محفوظ نہیں، جماعت اسلامی مظلوموں کی آوازبنے گی،امیرجماعت اسلامی پنجاب

سرزمین گلیانہ پر پہلے پرائیویٹ کالج آمنہ ڈگری کالج فار گرلزکی پروقارافتتاحی تقریب کاانعقاد ممتازماہر تعلیم ڈائریکٹر کھاریاں کالج آف کامرس کھاریاں، دی سپرٹ سکول اور آمنہ ڈگری کالج کے ڈائریکٹر راجہ انصر محمود کے والدمحترم محمداسحاق راجہ،چوہدری عامر عثمان عادل، چوہدری سجاد اکبر گلیانہ، راجہ عابد حسین ملاگر، ملک محمد اقبال ملکہ، چوہدری افضال احمدنمبردار گلیانہ، چوہدری عرفان عبداللہ اورڈاکٹر انصرفاروق نے فیتہ کاٹا

انتہا پسندی ، دہشت گردی ، فرقہ وارانہ تشدد اور مقدسات کی توہین اور تکفیر کے خلاف مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کی تائید و حمایت کیلئے وحدت اُمت کانفرنس کل ایوان صدر میں ہو گی ۔ کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی ہے ، ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے دو سو سے زائد علماء و مشائخ شریک ہوں گے ۔پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور دارالافتاء پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس کے انتظامات کے حوالہ سے ذرائع ابلاغ سے گفتگو