غزہ میں جاری نسل کشی پرعالمی ادارے، بین الاقوامی طاقتیں اور مسلم حکمران بے حس اور بے حمیتی کا شکار ہیں ،جمعیت علماء اہل حدیث مسلمانوں کے پاس یہودی مصنوعات کابائیکاٹ بہترین ہتھیارہے ،جوبائیڈن، نیتن یاہو، رشی سونک اور نریندر مودی جنگی مجرم ہیں، جانوروں کے حقوق کے دعویدار بچوںکاقتل عام کررہے ہیں ، اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کا چارٹرکہاں ہے :قاضی عبدالقدیرخاموش
منہاج یونیورسٹی لاہور میں مختلف تعلیمی شعبہ جات میں فارغ التحصیل طلبہ کے لیے ”کانووکیشن“ تقریب کا انعقاد مجموعی طور پر 1555 فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریوں سے نوازا گیا۔ 72 طلبہ کو گولڈ میڈل، 134 کو رول آف آنرز ،77 طلبہ کو میرٹ سرٹیفکیٹس جبکہ 6 طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کی جائیں گی۔ 10 طلبہ کو بہترین تعلیمی کارکردگی پر ایوارڈ اور فی کس ایک لاکھ روپیہ دیا گیا ۔ معیاری تعلیم وتربیت کی فراہمی اور تحقیق کے فروغ کی بدولت منہاج یونیورسٹی نجی تعلیمی شعبے میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی طلبہ اپنے اعلیٰ اخلاق اور روشن سیرت و کردار سے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ا پنی عملی زندگی میں دوسروں کی رہنمائی کریں۔ شیخ الاسلام پروفیسرڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تقریب میں ویڈیو لنک خطاب
*پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا قائد صحافت و صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ کو خراج تحسین، سالگراہ کی مبارکباد اور فقید المثال صحافتی خدمات پر شیلڈ پیش کی*
صفحہ ہستی سے فلسطین نہیں، اسرائیل ختم ہوگا، رضا امیری مقدم، ایرانی سفیر عالم کفر متحد ہو چکا ، مسلمانوں کو متحد ہو کر فلسطین کے پیچھے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ایران، یمن، لبنان، عراق سے فلسطینیوں کی مدد جا ری ہے، ہمیں فلسطین کی مدد پر فخر ہے، ایرانی سفیر کا علامہ نیاز نقوی کی برسی سے خطاب آیت اللہ حافظ ریاض نجفی، مولانا عبدالمالک،مولانا افضل حیدری،مولانا مہدی نقوی، مفتی شبیر عثمانی، مفتی گلزار نعیمی کا بھی خطاب علامہ نیاز نقوی نے 17 سال جامعہ المنتظر میں گزارے ، 14 اسلامی مراکز قائم کیے، حافظ ریاض نجفی عالم اسلام کو فلسطین کی پشتی بانی کرنی چاہیے، مفتی گلزار نعیمی تمام مسلمانوں کو ایران کی طرح فلسطین کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے، مولانا شبیر عثمانی