جامعہ گجرات کی فیکلٹی برائے سوشل سائنسز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے اشتراک سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ ”ڈیٹا کولیکشن کا طریق کا ر اور ”LQASکاانعقاد
جماعت اسلامی کرپشن،موروثیت،لسانیت عصبیت اور صوبائیت سے پاک اللہ کی زمین پراللہ کے نظام کی جدوجہد کرنے والی جماعت ہے دردانہ صدیقی نبوی مشن ﷺ کی کامیابی کے لیے سیاست میں شرکت لازمی ہے سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں-دردانہ صدیقی
نیویارک: اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کےسفیر کو باہر نکال دیا گیا۔
سراج الحق نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے آئی پی پیز معاہدوں پر ایکشن لینے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ اگر وہ عوام کو ظلم و ناانصافی سے نجات دلا دیں تو ان کا احسان ہو گا، قوم کی ان سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔
نگراں حکومت سسٹم کے نام پر کرپشن کرنے والوں کو گرفتار کرے، حافظ نعیم الرحمن جامعہ کراچی اور اردو یونیورسٹی میں اساتذہ و طلبہ کے مسائل حل، گرانٹ بڑھائی جائے، ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مسائل کے حل کے لیے خود آگے آئیں، اردو یونیورسٹی کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد منتقل نہ کیا جائے نگراں وزیر اعظم بتائیں جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے سے کس نے روکا ہے، آئی پی پیز سے معاہدے ختم کیوں نہیں کیے جا رہے؟ جما عت اسلامی کی تحریک جاری ہے 12ربیع الاوّل کے بعد 100مقامات پر احتجاج اور 6اکتوبر کو گورنر ہاؤس پر دھرنا ہو گا