سعودی وزارت حج و عمرہ کی تعلیمات کے مطابق صرف حکومت پاکستان اور سعودی اداروں سے رجسڑڈ کمپنیوں سے پرائیویٹ حج کی بکنگ کروائی جائے پرائیویٹ سکیم کے تحت حجاج کی بکنگ تاحال جاری ہے 9 مئی سے حج آپریشن شروع ہوگا اگلے ہفتے حجاج کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کیا جائے گا : حافظ طاہر اشرفی
محترمہ تاشفین صفدر مرالہ یکم مئی کٹے ہونٹ اور تالو کے مسائل والے بچوں کے علاج کے لئے لگائے جانے والے کیمپ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کریں گی
30 اپریل کو پنجاب بھر کی شاہراؤں پر جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنے دے گی:امیر العظیم
مریم نواز کی خصوصی ہدایات کے مطابق صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ، ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک، علی ابرار جوڑانے گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ،ہسپتال حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد میں امدادی چیک تقسیم کیے
الخدمت ویلفیئر سوسائٹی بھگوال کے سرپرست نوید خالق کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات محترمہ ثمن اعجاز سے ملاقات
جامعہ گجرات کی طلبہ سوسائٹی ریڈرز کلب اورقائد اعظم لائبریری کے اشتراک سے ایک اہم علمی و ادبی تقریب ”مقامی ادب و ادیب“ کا انعقاد