ممتاز سیاسی سماجی نواجوان شخصیت ملک ارسلان بھگوال پاسبان مرکز کے افتتاح کے موقع پر چیف ایڈیٹر پاسبان عزیزالرحمان مجاہد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کررہے ہیں
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سےڈاکٹر عبدالرشید گیٹراڈ اور مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہ کی ملاقات
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کسگمہ ہیلتھ اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد مصطفی کی قیادت میں وفد نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔وفد میں جنرل سیکرٹری ربنواز خان ،ممبر محفوظ عالم ،اکاؤنٹ آ فیسر محمد شہباذ نوشاہی سی ای او ایم آئی اے ٹی UK ڈاکٹر عبدالرشید گیٹراڈ ،سی آی او اوک ٹری ٹرسٹUK ڈاکٹر این چارلس رابرٹسن اور مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہUK شامل تھے
ماحولیاتی تبدیلی،عالمی چیلنجز اور ہمارا کردارکے حوالے سےکسگمہ ہیلتھ اینڈویلفئیرٹرسٹ کے تعاون سےسیمینار کاانعقاد،سرکاری،غیر سرکاری اداروں،بلدیاتی نمائندگان،،سکول ،کالج و یونیورسٹی کے طلبا و طالبات ،صحافیوں،وکلاء،سمیت تمام مکاتب فکر سے کثیر تعداد میں افراد شریک ہوئے۔
جیتے ہوئے کو ہرانااور ہارے ہوئے کو جتوانا ملک کیلئے بہتر نہیں، قمر زمان کائرہ اللہ کرے ملک میں مستحکم حکومت بنے، حلقے اور شہر سے پیار ہے، اپنی حیثیت میں لوگوں کی خدمت کرتا رہوں گا، رہنماء پیپلز پارٹی
ڈاکٹر اعجاز بشیر ،ڈاکٹر عبدالرشید گیٹرڈ ،مس پاکستان ورلڈ 2023شفینہ شاہ اور عزیزالرحمان مجاہد منگل 20 فروری دن 3 بجے گجرات پریس کلب تشریف لائیں گےو منتخب صدر سید نوید شاہ اور ان کی کابینہ کو مبارکباد دیں گے
*نوجوانوں کا مستقبل سنوارنے سے قوم کی تقدیر بدل جائے گی ۔ ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا یوتھ کنونشن گجرات سے خطاب: *نوجوانوں کاجذبہ ہواؤں کا رخ بدل سکتا ہے۔ثمینہ احسان ناظمہ صوبہ شمالی پنجاب*