نگراں حکومت سسٹم کے نام پر کرپشن کرنے والوں کو گرفتار کرے، حافظ نعیم الرحمن جامعہ کراچی اور اردو یونیورسٹی میں اساتذہ و طلبہ کے مسائل حل، گرانٹ بڑھائی جائے، ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مسائل کے حل کے لیے خود آگے آئیں، اردو یونیورسٹی کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد منتقل نہ کیا جائے نگراں وزیر اعظم بتائیں جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے سے کس نے روکا ہے، آئی پی پیز سے معاہدے ختم کیوں نہیں کیے جا رہے؟ جما عت اسلامی کی تحریک جاری ہے 12ربیع الاوّل کے بعد 100مقامات پر احتجاج اور 6اکتوبر کو گورنر ہاؤس پر دھرنا ہو گا

ٹوئن سٹی فٹسال رمضان کپ : کابل ایف سی نے کھوکھر ایف سی کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں سے نکال کر کھیلوں کے میدانوں میں لانا برائیوں کے خلاف جہاد کی مانند ہے ۔ملک مہربان علی منفی سرگرمیوں سے اٹے معاشرے میں نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں لانا احسن ترین اقدام ہے:چوہدری ندیم منظور