طلحہ علی نے نیپال میں ہونے والے ریسلنگ کے بڑے ٹورنامنٹ میں تھائی لینڈ اور نیپالی ریسٹلر کو ہرا کر ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا
MOU signing ceremony was held at Kasetsart University Thailand regarding joint research between Minhaj University Lahore
سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کی قیادت میں خواتین کا نمائندہ وفد امریکہ روانہ* *ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سیکریٹری ثمینہ سعید قائم مقام سیکرٹری جنرل ہوں گی*
MoU signing ceremony was held at Sunway University Malaysia (SU) regarding joint research between Minhaj University Lahore (MUL),
توہین قرآن کریم کے ملزم کو تھانے سے نکالنا اور تھانے پر حملہ کر کے اس کو قتل کردینا قابل مذمت اور نا قابل قبول ہے ۔ اگر کسی نے جرم کیا ہے تو اس کو عدالت کو سزا دینی ہے ۔ کسی گروہ ، فرد یا جماعت کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ خود ہی عدالت بن جائے ، خود ہی جلاد بن جائے اورخود ہی فیصلے جاری کرے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
کشمیری صحافی کی کالے قانون کے تحت نظربندی کو ایک سال مکمل، بھارتی عدالتیں گونگی ، بہری ، اندھی ہو گئیں