پاسبان فورم کے چیئرمین عزیزالرحمان مجاہد وفدکے ہمراہ آج اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی سفیر سے ملاقات میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر افسوس کا اظہارکریں گے ایران ایمبسی جانے والے پاسبان فورم کے وفد میں محمد عارف خاں اور کمانڈر ظفر اقبال شامل ہوں گے