دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے قومی مفادات اور بیرونی مداخلت کاری کے درمیان حد فاصل قائم کیے بغیر ہم اس سے نجات حاصل نہیں کر سکیں گے ، علامہ قاضی عبدالقدیرخاموش اس لیے تمام طبقات اور اداروں کو بیرونی مداخلت کاروں کے ایجنڈے کی روک تھام کے لیے بھی مو ثر اقدامات کرنے ہوں گے، دہشت گردی معاملہ دن بدن سنگین ہو تا جا رہا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے تمام مکاتب فکر اور طبقات کو مل جل کر کردار ادا کرنا ہو گا
نوجوان مستقبل کا سرمایہ،سیاستدانوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھایا۔مصطفی ملک انقلاب اور تبدیلی والوں نے جوانوں کے اخلاق تباہ اور نفرت کے سوا کچھ نہیں سکھایا۔ مسلم لیگی نوجوانوں نے ہر شعبہ میں قاقائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا، یوتھ ونگ کی تنظیم نو، پارٹی کی یوتھ افئیرز کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں، غلام مصطفیٰ ملک کا یوتھ ونگ کے اجلاس سے خطاب
پاکستان علماء کونسل کی طرف سے ہالینڈ اور سویڈن میں قرآن کریم کے اوراق پھاڑنے اور جلانے کے واقعہ کی سخت مذمت
کشمیری صحافی کی کالے قانون کے تحت نظربندی کو ایک سال مکمل، بھارتی عدالتیں گونگی ، بہری ، اندھی ہو گئیں