توہین قرآن کریم کے ملزم کو تھانے سے نکالنا اور تھانے پر حملہ کر کے اس کو قتل کردینا قابل مذمت اور نا قابل قبول ہے ۔ اگر کسی نے جرم کیا ہے تو اس کو عدالت کو سزا دینی ہے ۔ کسی گروہ ، فرد یا جماعت کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ خود ہی عدالت بن جائے ، خود ہی جلاد بن جائے اورخود ہی فیصلے جاری کرے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی