پاکستان کی فلاح و بہبود کے لیے قومی اور ملکی ترقی کے لیے شفاف محب وطن دیانت دار اور شریف امیدوار میدان میں اتارے دیے گئے ہیں:مولانا کامران خالد بٹ
غزہ میں جاری نسل کشی پرعالمی ادارے، بین الاقوامی طاقتیں اور مسلم حکمران بے حس اور بے حمیتی کا شکار ہیں ،جمعیت علماء اہل حدیث مسلمانوں کے پاس یہودی مصنوعات کابائیکاٹ بہترین ہتھیارہے ،جوبائیڈن، نیتن یاہو، رشی سونک اور نریندر مودی جنگی مجرم ہیں، جانوروں کے حقوق کے دعویدار بچوںکاقتل عام کررہے ہیں ، اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کا چارٹرکہاں ہے :قاضی عبدالقدیرخاموش
منہاج یونیورسٹی لاہور میں مختلف تعلیمی شعبہ جات میں فارغ التحصیل طلبہ کے لیے ”کانووکیشن“ تقریب کا انعقاد مجموعی طور پر 1555 فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریوں سے نوازا گیا۔ 72 طلبہ کو گولڈ میڈل، 134 کو رول آف آنرز ،77 طلبہ کو میرٹ سرٹیفکیٹس جبکہ 6 طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کی جائیں گی۔ 10 طلبہ کو بہترین تعلیمی کارکردگی پر ایوارڈ اور فی کس ایک لاکھ روپیہ دیا گیا ۔ معیاری تعلیم وتربیت کی فراہمی اور تحقیق کے فروغ کی بدولت منہاج یونیورسٹی نجی تعلیمی شعبے میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی طلبہ اپنے اعلیٰ اخلاق اور روشن سیرت و کردار سے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ا پنی عملی زندگی میں دوسروں کی رہنمائی کریں۔ شیخ الاسلام پروفیسرڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تقریب میں ویڈیو لنک خطاب
منہاج یونیورسٹی لاہور میں پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کی وجوہات ، مسائل اور علاج کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد وائس چانسلرمنہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، چیئرمین عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات ڈاکٹر اعجاز بشیر اور صدرپاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن گجرات، سینئر صحافی عزیزالرحمان مجاہد کی شرکت
پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کے علاج کے لیے طبی سہولیات پر معلوماتی سیمینار7نومبر 2بجے منہاج یونیورسٹی میں ہوگا